اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نو منتخب وزیر اعظم کی پی ٹی آ ئی پر بھی کڑ ی تنقید، کہا ،آج جو پی ٹی آئی کا حشر ہے وہ سب کے سامنے ہے،ہماری مخالف قیادت نے ملک اور افواج کیخلاف زہر اگلا ،آئی ایم ایف سے کہا پا کستان کی کوئی مدد نہیں کرنی، ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں،
مزید پڑھیں :اگلے الیکشن میں دھوبی پٹکا اس سے ڈبل ہوگا آپ تیاری کریں، عمر ایوب
پاکستان کے مفاد میں صبر ، تحمل اور برداشت سے کام لیا، ، نواز شریف کی حکومت کا تین بار تختہ الٹا گیا ، محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہوئیں تو سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی کہا پاکستان کھپے، نواز شریف، آصف زرداری اور بلاول زرداری نے کبھی پاکستان کے مفاد کے خلاف بات نہیں کی، پی ٹی آئی کی باری آئی تو پوری اپوزیشن کو سلاخوں کے اندر ڈال دیا ، خواتین اور بچوں کیلئے انتہائی گرے ہوئے الفاظ استعمال کیے، 9مئی کو ریاستی اداروں پر حملے کیے، وزیر اعظم کی اپو زیشن
مزید پڑھیں :قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی شہباز شریف کو وزیراعظم کی سیکیورٹی مل گئی
کو میثا ق معیشت او ر میثا ق مفا ہمت کی بھی دعوت،نومنتخب وزیراعظم کابنیادی شعبوں میں اصلاحات لانے کااعلان،، شہبا ز شریف نے ایوان سے اپنے پہلے خطا ب میں کہا پاکستان کو پاؤں پر کھڑا کریں گے، مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں،ہمیں اب نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانی ہیں۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں آج سونے کا ریٹ 03 مارچ 2024
اب قرضوں کی زندگی سے جان چھڑا نی ہے ،،سراٹھا کرچلیں گے، ہما رے اقدا ما ت کے ایک سال میں ثمرا ت آ نا شروع ہو جا ئیں گے ، شور کر نے والو ں کا شور گم ہو جا ئے گا، میری آ واز بلند ہو گی ، ، بڑے بڑے چیلنجز قوم کو کانٹے کی طرح چبھ رہے ہیں، پہلے ہمیں اس بات کا ادراک ہوجائے
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزاتوار03مارچ2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟
چیلنجز ، مشکلات ہیں کیا ، گھڑی چوری کی نہیں بجلی چوری کی بات کررہا ہوں، ، ،بجلی ،گیس چوری کا سارابوجھ غریب اوربیروزگار اٹھاتا ہے،سبسڈی کے باوجود500سے 600ارب کی بجلی چوری ہوتی ہے،گیس کا گردشی قرضہ2900ارب روپے تک پہنچ گیا،،سبسڈی کھاد فیکٹریوں
مزید پڑھیں :انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں کی ریلیاں ،ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
کی بجائے براہ راست کسان کو دی جائے گی، ، جعلی ادویات مافیا کا بھی چاروں صوبوں سے خاتمہ کریں گے، ملک میں ٹیکس چوری روکنی ہے، اس کام کی میں خود نگرانی کروں گا، پاکستان کے تمام بچے اور بچیوں کو بیرونی دنیا میں موجود معروف یونیورسٹیوں کیلئے وظائف دیں گے، ان کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی