اہم خبریں

انتخابی عذر داریاں،پنجاب میں ٹریبونل قائم

لاہور ( اے بی این نیوز   )انتخابی عذر داریاں، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ٹریبونل قائم کر دیے گئے،لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججز انتخابی عذر داریوں پر سماعتیں کریں گے،

مزید پڑھیں :پی ایس ایل ، ملتان سلطانز نےلاہور قلندرز کو شکست دیدی

جسٹس سرفراز محمد ڈوگر اور جسٹس سلطان تنویر احمد ٹریبونل میں شامل،الیکشن کمیشن پنجاب کیلئے قائم ٹریبونل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں