اہم خبریں

ن لیگ کا وفاق میں حکومت نہ بنانے پر غور

لاہور ( اے بی این نیوز   )مسلم ن لیگ کا وفاق میں حکومت نہ بنانے پر غور ، رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مجھ سمیت میں اکثریت کی رائے ہے کہ وفاق میں حکومت نہ لی جائے،پہلے بھی 18 ماہ کی حکومت میں ہم نے اپنی سیاست کا نقصان کیا،اب مزید یہ جنجال اپنے سر نہیں لینا چاہیے،

مزید پڑھیں :جے یو آئی اور ن لیگ کا انتخابی مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی حکومت بناتی ہے تو ہم اسے چلنے دیں گے،سیاستدانوں نے کوئی حل نہ نکالا تو پھر حالات ایمرجنسی کی جانب جا سکتے ہیں،رانا ثنا اللہ نے الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کر لی ،ضمنی الیکشن لڑوں گا نہ گورنر پنجاب سمیت کوئی عہدہ قبول کروں گا ۔

متعلقہ خبریں