لاہور ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے کامیاب آزاد اراکین کو حکومت بنانے کی دعوت، پریس کانفرنس میں کہا،آزاد امیدوار اکثر یت دکھا ئیں ہم اپو زیشن میں بیٹھنے کے لیے تیا ر ہیں ، قومی ا سمبلی میں آ زاد ارکین کو ملا کر ہما ری تعدا د 80 ہو چکی ہے ،
مزید پڑھیں :ٹیوئٹر پرندے کا لوگو تبدیل، ایلون مسک نے بڑا اعلان کردیا
ابھی بھی اس با ت پر قائم ہو ں نواز شر یف چوتھی با ر وزیر اعظم بنیں گے ،انتخابات کے بارے میں افواہیں غلط ثابت ہو ئیں ۔کہا جارہا تھا کہ انتخابات دہشتگردی کی وجہ سے نہیں ہوسکتے،،2013میں انتخابات کے بعد کہا گیا کہ دھاندلی ہوئی ،دھاندلی کی آڑ میں 3 مہینے تک دھرنے دیئے گئے،ملک میں آج تک کوئی ایسا الیکشن نہیں ہوا جس میں دھاندلی کے الزامات نہ لگے ہو ں ، دھاندلی ہوئی تو ہمارے سینئر رہنما کس طرح ہار گئے۔