اہم خبریں

عوام کی اکثریت نے ہمیں مینڈیٹ دیا،بلاول،شہباز

لاہور (اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو سے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں سیاسی تعاون پراتفاق رائے، ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مستقبل میں سیاسی تعاون پر بات چیت ، قائدین کا ملک کو سیاسی استحکام سے

مزید پڑھیں :نواز شریف اقتدار میں آئے تو وزیر خارجہ نہیں بنوں گا، بلاول بھٹو

ہمکنار کرنے کیلئے سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق،سیاسی عدم استحکام سے ملک کو بچائیں گے، دونوں جماعتوں کے قائدین کا اتفاق، ملاقات میں دونوں جماعتوں نے صورتحال پر مشاورت کی،تجاویز پر تبادلہ خیال کیا، مسلم لیگ ن کی تجاویز کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سامنے رکھیں گے، پی پی پی قیادت، عوام کی اکثریت نے ہمیں مینڈیٹ دیا، مایوس نہیں کریں گے، قائدین کا اظہار خیال۔

متعلقہ خبریں