اہم خبریں

آ زاد ارا کین اسمبلی کی وفا داریا ں تبدیل ہو نا شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آ زاد ارا کین اسمبلی کی وفا داریا ں تبدیل ، قومی اسمبلی کے کا میا ب 5 آ زاد ارکا ن ن لیگ میں شا مل،این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز، این اے 54 سے آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل ملک اور این اے 146 سے منتخب

مزید پڑھیں :جن لوگوں کو دانیال عزیز نارووال کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں وہ وفاداریاں تبدیل کرچکے، احسن اقبال

ہونے والے آزاد امیدوار پیر ظہور حسین قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ، حلقہ این اے 189 سے آزاد امیدوار سردار شمشیر مزاری، این اے 253 سے آزاد امیدوار بیرسٹر میاں خان بگٹی بھی ن لیگ کو پیا رے ہو گئے

متعلقہ خبریں