اہم خبریں

صوبائی اسمبلیوں کے 16حلقوں کے نتائج بھی روک دیئے گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )صوبائی اسمبلیوں کے 16حلقوں کے نتائج بھی روک دیئے گئے،پنجاب اسمبلی کےحلقے پی پی 11، پی پی 20 ، پی پی 14 ،پی پی 16 ، پی پی 31، پی پی 33، پی پی 59شامل،

مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن کی صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بارے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

خیبرپختوااسمبلی کے حلقوں پی کے 73، پی کے 79، 80 اور پی کے 82 کے نتائج بھی روک دیئے گئے،بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی ون کانتیجہ بھی روک دیاگیا

متعلقہ خبریں