اہم خبریں

قومی اسمبلی میں آزادامیدواروں نے میدان مار لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی میں آزادامیدواروں نے میدان مار لیا،72نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پرموجود،ن لیگ کا47نشستوں کے ساتھ دوسرانمبر،پیپلزپارٹی 34نشستیں جیتنے میں کامیاب،
مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان،آزادامیدوار سمیت3افراد کو قتل کر دیا گیا

ایم کیوایم کو 3،آئی پی پی کو 2،جے یوآئی اورمسلم لیگ ق کو ایک،ایک نشست مل سکی، قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے 134کا نمبر درکار ہیں۔

متعلقہ خبریں