اہم خبریں

الیکشن،وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

راولپنڈی (اے بی این نیوز       )وزیر اعلی پنجاب کا حق رائے دہی استعمال کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ ،چالان کیئے گئے قومی شناختی کارڈ فوری طور پر واپس کرنے کا فیصلہ ،وزیر اعلی پنجاب آفس کی جانب سے سی ٹی اوز کو ہدایت جاری ،شہری رات 11 بجے تک ٹریفک سیکٹرز

مزید پڑھیں :دبئی: پاکستان کے اقتدار کا جوڑ توڑ

سے شناختی کارڈ حاصل کر سکتے ہیں، شناختی کارڈ کے متبادل رجسٹریشن بک اور لائسنس جمع کروائے جا سکتے ہیں، ڈیجیٹل چلاننگ سسٹم سے فوری چالان جمع کرایا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں