راولپنڈی ( اے بی این نیوز )دہشتگردوں کاخودکش بمباروں کے ہمراہ مچھ اور کولپور میں حملہ ،قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا،آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کا مربوط انداز میں جوابی آپریشن ،آپریشن کےدوران 3خودکش بمباروں سمیت 9دہشتگردمارے گئے،
آپریشن کے دوروان 3دہشتگرد زخمی بھی ہوئے،فائرنگ کے تبادلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4اہلکار شہید،کارروائی کے دوران 2بے گناہ شہری بھی شہید ہوئے،سیکیورٹی اہلکاروں کانےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھر پور عزم کا اعادہ کیا















