میلبرن (نیوزڈیسک) میلبرن ٹیسٹ میں دوسری اننگزمیں بھی پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی پوری ٹیم 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی
، شاہینو ں کا پھر ما یو س کن آ غا ز ، شان مسعود 60 رنز بنا کر چلتے بنے، بابر کا بلا41 رنز پر رک گیا، عبداللہ شفیق صرف 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، امام الحق ہمیشہ کی طرح ناکام رہے اور 12 رنز پر پیٹ کمنز کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، پا کستا ن نے237رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی آخری 3 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے تمام کھلاڑی 262 رنز بنا کر آؤٹ ، شاہینوں کو میچ جیتنے کیلئے 317 رنز دیا تھا ۔