اہم خبریں

کریمل بریڈ پوپ کارن

کریمل بریڈ پوپ کارن بنانے کیلئے اجزاء
ڈبل روٹی کے ٹکڑے۔۔۔۔۔۔۔10
مکھن نمکین۔۔۔۔۔۔۔2 چائے کے چمچ
چینی۔۔۔۔۔۔۔1کپ
ونیلا جوہر۔۔۔۔۔۔۔6 چائے کے چمچ
بیکنگ سوڈا ۔۔۔۔۔۔۔1 چٹکی
کریمل بریڈ پوپ کارن بنانے کا طریقہ
ڈبل روٹی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں یعنی کیوبز میں کاٹ لیں اس کے بعد کڑاہی میں ، مکھن ،چینی شامل کریں ، اچھی طرح مکس کریں اور اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں ،جب تک چینی گل جائے اور مسلسل مکس کرتے رہیں ،پھر اس میں ونیلا جوہر شامل کریں اس کو بھی ایک منٹ کے لئے اچھی طرح مکس کریں اس کے بعد بیکنگ سوڈا شامل کر کے اچھی مکس کریں چولہا بند کردیں کیوبس نکال کر بیکنگ ٹرے میں رکھ کرکے اس پر کیریمل پاپ کارن ڈالیں پر اس کو ٹھنڈ ا ہونے پر پیش کریں ۔

متعلقہ خبریں