اہم خبریں

چھ سال کےبچے نےڈھائی لاکھ کا کھانا منگوا لیا

واشنگٹن(اے بی این نیوز     ) والد کے موبائل فون سے بچے نے ایک ہزارڈالرسے زائد کے پیزا اور فرائزکا آرڈر کردیا جس کی وجہ سے والد کو مسائل درپیش آگئے،امریکا کی ریاست مشی گن میں رہائش پذیر کیتھ اسٹون ہاؤس کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنے گھر کے پورچ میں فوڈ ڈیلیوری کرنے والے رائیڈز کو آتے جاتے دیکھا۔ بچے نے اپنی جمع کی گئی رقم سے ہر رائیڈر کو فراخدلی سے ٹپ بھی دی۔ بچے کے مطابق اس نے 115 ڈالر جمع کیے تھے جن میں سے ٹپ دینے کے بعد صرف ایک سینٹ بچ گیا

متعلقہ خبریں