اہم خبریں

انڈا ابالنے کا ایسا طریقہ کہ ابلے انڈے کا چھلکا ’’ ون گو ‘‘ میں اتر جائے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) انڈا ہر شخص کو ابالنا آ تا ہے اور اس میں کو ئی ایسا بڑا کمال نہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسا نایا ب چریقہ بتائیں گے کہ انڈا ابالنے کے بعد آپ کو کسی طرح کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے،آپ پانی لے کر اسکو دیگچی میں ابلنے کیلئے رکھ دین جب ما نی اچھا خاصا گرم ہو جائے تو اس میں انڈا ڈال دیں اور ساتھ ہی ایک چمچہ نمک ڈال دیں،انڈے کو اچھی طرح ابا لیں، اتنا ابالیں کی انڈے کا چھلکا پھٹ جاےئ اب آپ چو لہے کی آنچ بند کر دیں اور کرم گرم انڈے کو چھیل لیں،یاد رہے کہ اگر انڈا ٹھنڈا ہو گیا تو اس کو چھیلنا مشکل ہو جائے گا۔۔۔

متعلقہ خبریں