
اگر بات چیت کامیاب نہیں ہوتی تو اسلام آباد میں احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے احتجاج پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری۔ تحریک انصاف نے جلسے کیلئے انتظامیہ کوکوئی درخواست نہیں دی۔ عدالت کو













