
پارٹی میں رہوں یانہ رہوں،عمران خان کیلئےکام کرتارہوں گا،شیرافضل مروت
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ صوابی جلسےمیں عوام نےمیرےساتھ محبت کااظہارکیا۔ مجھےپارٹی سےپہلی بارنہیں کم ازکم تیسری بارنکالاگیاہے۔ مجھےبانی پی ٹی آئی نےنہیں نکالا۔














