اہم خبریں

earth quick

زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (اے بی این نیوز       )کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت5.0ریکارڈ،گہرائی25کلومیٹرتھی۔ زلزلےکامرکزکوئٹہ سے65کلومیٹر دورمغرب میں تھا۔

مزید پڑھیں »