
لیاقت باغ، نالہ لئی گوالمنڈی پل، خیابان سرسید اور صادق آباد میں مون سون ریلیف کیمپ قائم
اسلام آباد (اے بی این نیوز )کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامرخٹک کی زیرصدارت ڈویژن کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈائریکٹر لوکل














