
کراچی میں بارش ،400فیڈرزٹرپ کرگئے،حالیہ بارشوں کےاعداد و شمار جاری
کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں بارش کےبعدمختلف علاقوں میں400فیڈرزٹرپ کرگئے۔ شادمان،یوپی،اورنگی،گلستان جوہر،گڈاپ،گلشن معمارمیں بجلی بند۔ سرجانی ٹاؤن،تیسرٹاؤن،گلشن حدید،رزاق آباد،گزری،گلشن اقبال میں بجلی بند ہو گئی۔ بلدیہ،شیرشاہ،کیماڑی،ماڑی پو ر،اولڈسٹی ایریا،جیکب