
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ،ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد(اے بی این نیوز) موسلا دھاربارش کےباعث راولپنڈی میں ایمرجنسی نافذکردی گئی،اب تک سب سے زیادہ بارش 66 ملی میٹر بوکرہ کےمقام پر ریکارڈ کی جاچکی ہے،بلیو ایریا،بری امام،بارہ














