
اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز ہوا کیساتھ بارش، موسم خوشگوار، آزادکشمیر ،پنجاب میں الرٹ جاری
اسلام آباد(نیوزدیسک)اسلام آباد راولپنڈی میں تیز ہواوں کیساتھ بارش دارالحکومت میں موسم خوشگوار ہوگیا ۔آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کاسلسلہ شروع، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں 7 اگست تک بارشوں کا سلسلہ













