سندھ پولیس کے شہیر آفریدی نے ایشین کانٹی نینٹل ٹائٹل جیت لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ پولیس سے تعلق رکھنے والے شہیر آفریدی نے ایشین کانٹی نینٹل ٹائٹل بھی جیت لیا ہے،ان کا تعلق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس سے ہے،باکسنگ کے میدان وہ پاکستان کے لیے کئی اہم مقابلے جیت چکے ہیں۔شہیر آفریدی مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں فلسطینی کھلاڑی گرفتار

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی قابض پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی جبل المکبرفٹ بال کلب کے ایک فٹ بالر احمد ابو خدیجہ کو گرفتار کرلیا۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابو خدیجہ کی گرفتاری ان کی ٹیم کی جانب سے پروفیشنل مزید پڑھیں

فیفا فٹبال ایوارڈ : بہترین فٹبالرکیلئے میسی ، مباپے اور بینزما آمنے سامنے آگئے

نیویارک : (ویب ڈیسک )فیفا فٹبال ایوارڈ، بہترین فٹ بالر کے فائنلسٹ کا اعلان کردیا تاہم جیت کا تاج کس کے سر ہوگا اس کا فیصلہ کل پیر کو ہوگا ۔2022 کے بہترین فیفا مینز پلیئر کے انعام کے لیے مزید پڑھیں

رونالڈو بھی سعودی گیتوں پر جھوم اٹھے، تلواروں کے ساتھ روایتی رقص کیا

ریاض(اے بی این نیوز)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی سعودی یوم تاسیس کے موقع پر سعودی گیتوں سے جھوم اٹھے اور تلواروں کے ساتھ روایتی رقص بھی کیا،رونالڈو کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس مزید پڑھیں

رونالڈو سعودی گیتوں پر جھوم اٹھے، تلواروں کیساتھ رقص

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی فٹبال کلب النصر نے یوم تاسیس پر سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سمیت کئی کھلاڑیوں کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہیں یوم تاسیس پر جشن مناتے دکھایا گیا ۔النصر کے ٹوئٹر اکاونٹ کے مطابق مزید پڑھیں

میسی ورلڈکپ 2026 کھیلنے کا فیصلہ خود کریں گے،ارجنٹائن کوچ

بیونس آئرس(نیوزڈیسک) قطر میں ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی نے شائقین کو یقین دلایا ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ میسی خود کریں گے۔ارجنٹینا کے کوچ لیونل اسکالونی نے مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلے میں گھانا کا انٹرنیشنل فٹبالر بھی جان کی بازی ہارا، 12 روز بعد لاش مل گئی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش 12 روز بعد ملبے سے مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو زلزلے کے وقت ترک صوبے حاطے کے شہر مزید پڑھیں

سعودی عرب رواں سال پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

جدہ (نیوزڈیسک)عرب نیوز کی رپورٹ مطابق فیفا کلب ورلڈکپ رواں سال 12 سے 22 دسمبر تک سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔سعودی عرب پہلی بار رواں سال دسمبر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا۔یہ فیصلہ مزید پڑھیں

دبئی ائیرپورٹ پر میسی سمجھ کر روک لیا ، یاسر شاہ کا انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں کئی مرتبہ لوگ ارجنٹینا کے فٹبالر میسی سمجھ کر روک لیتے ہیں۔لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا کہ تین چار بار لوگوں نے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے رونالڈو کی جرسی 5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت کرد ی گئی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکیہ زلزلہ متاثرین کے لیے رونالڈو کی جرسی دولاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت کرد ی گئی۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور اٹلانٹا کے فٹبالر میرح ڈیمیرل نے ترکیہ میں آنے والے مزید پڑھیں