
ساف انڈر16فٹبال چیمپئن شپ،پاکستان نے مالدیپ کو 3-0 سے شکست دےکرسیمی فائنل کوالیفائی کرلیا
بھوٹان(نیوزڈیسک)ساف انڈر16چیمپئن شپ 2023 بھوٹان ،پاکستان نے مالدیپ کو 3-0 سے شکست دے دی۔ جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے سیمی فائنل میں بھی جگہ بنا لی ۔پاکستان کی جانب














