جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ،ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ،بابر اعظم

کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ،ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔گال ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم مزید پڑھیں

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز ،پاکستان نے پہلا ٹیسٹ4 وکٹوں سے جیت لیا

کولمبو(نیوزڈیسک) پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز ،پاکستان نے پہلا ٹیسٹ جیت لیا،131 کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے 48 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اننگ کا آغاز مزید پڑھیں

کوہ پیمانائلہ کا بڑا اعزاز،پاکستان میں موجود8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سرکرلیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کوہ پیمانائلہ کا بڑا اعزاز،پاکستان میں موجود8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سرکرلیں، وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والی پہلی پاکستان خاتون ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوہ پیمانائلہ نے یہ دلچسپ اعزاز آج دنیاکی مزید پڑھیں

ایشیاء کپ ٹرافی کی رونمائی اور شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور(اے بی این نیوز)آج ایشیا کپ شیڈول اور ٹرافی کی رونمائی ہو گی ، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف آج ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان کریں گے۔ ایشیاء کپ کا شیڈول شام کو 7:15 منٹ پر اعلان مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، پاکستان 461 پر آؤٹ، سری لنکا پر 135 کی برتری

گال(نیوزڈیسک)گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ مزید پڑھیں

پاکستان میں ایشیا کپ کے میچ کہاں منعقد ہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ایشیا کپ 2023ء کے میچز کی میزبانی لاہور اور ملتان میں کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک قریبی ذرائع نے کاکہنا تھا کہ پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے 4 میچز کی میزبانی کے مزید پڑھیں

وینکور نائٹ کے ہیڈ کوچ نےمحمد رضوان سے بڑی امیدیں لگالیں

برامپٹن (نیوز ڈیسک) کرکٹ شائقین 20 جولائی سے گلوبل ٹی 20 کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں جس میں کئی پاکستانی ستارے بھی چمکتے نظرآئیں گے ۔ وکٹ کیپر محمد رضوان وینکورنائٹس کا حصہ ہیں ۔ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

ایشین والی بال چیلنج کپ میں عدم شرکت ،پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد

لاہور(اے بی این نیوز)ایشین والی بال کنفڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں پاکستان والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کردیا گیا۔اے وی سی چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پائی مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک ،پی سی بی کو حکومتی اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک ،پی سی بی کو ابھی تک حکومت کی طرف اجازت نہ مل سکی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی ایک بھی اجلاس نہ بلا سکی جبکہ مزید پڑھیں