
وہاب کو میں نے 4 چھکے مارے، افتخار نے 6 چھکے مار کر میرا کام پورا کردیا، شاہد آفریدی
اسلام آ باد (نیوزیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد کو پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں بہترین پرفارمنس پر سراہا۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے














