
آسٹریلیا کا دورہ، ٹریننگ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کا قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم اسکواڈ دورہ آسٹریلیا کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا، آج سے تربیتی کیمپ کا آغاز کیا جائے گا۔راولپنڈی ااسٹیڈیم میں 28 نومبر تک جاری














