ورلڈکپ؛15 اکتوبر کو ہونیوالا پاک بھارت ٹاکرا ری شیڈول ،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبرآگئی

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ سیکیورٹی خدشات کے باعث احمد آباد سے منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ورلڈ کپ 2023میں پاکستان اوربھارت کا15اکتوبرکامیچ ری شیڈول ہونےکاامکان،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15اکتوبر کو احمد مزید پڑھیں

پی سی بی نے ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ،بسمہ معروف اسکواڈ میں شامل نہ ہوسکیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکواڈ میں کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض ،انوشے ناصر، فاطمہ ثناء، مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ ، بارش کے باعث دوسرے دن کا کھیل روک دیا

کولمبو(نیوزڈیسک)کولمبو ٹیسٹ،بارش کےباعث دوسرے روزکاکھیل روک دیا گیا۔پاکستان نے2 وکٹ کے نقصان پر178رنز بنالیے۔عبداللہ شفیق87،بابراعظم 28رنز کےساتھ کریزپرموجودہیں۔پہلی اننگزمیں پاکستان کوسری لنکاپر12رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔

ڈربن قلندر کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں اسمپ آرمی کو ہرادیا

ہرارے (نیوزڈیسک) ڈربن قلندرز نے زیم افرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں اپنی مہم کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈربن قلندرز نے مزید پڑھیں

زیم ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی سکندر رضا نے دھوم مچادی

ہرارے (نیوزڈیسک) دنیا میں ہرجگہ پاکستانی کھلاڑی اپنے شاندار کھیل کی بدولت دھوم مچارہے ہیں۔ زیم ایفرو ٹی 10 میں بھی پاکستانی نژاد سکندر رضا نے کی شاندار بیٹنگ اور باؤلنگ سے بولاویو براویز کو فتح سے ہمکنار کردیا ۔ مزید پڑھیں

پاکستانی شاہین ایمرجنگ ایشیاء کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی شاہین ایمرجنگ ایشیاء کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں طیب طاہر، قاسم اکرم اور عماد بٹ شامل۔پاکستان نے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کو بڑے مارجن سے شکست دی تھی ۔فائنل مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ؛ ابرار اورنسیم شاہ نے سری لنکن ٹیم 166 رنز پر ڈھیرکردیا

کولمبو(نیوزڈیسک) آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی بولرز نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو 166 رنز پر ڈھیر کردیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے 9 رنز کے اسکور پر اوپنر نشان مدوشکا رن کو بھاگنے پر مجبور کردیا 4۔کسال مزید پڑھیں

پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ ،136 رنز پر 8کھلاڑی آؤٹ

کولمبو(نیوزڈیسک) پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز،پاکستان کا شاندار وار ،136 رنز پر 8کھلاڑی آؤٹ کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکاکی ٹیم مشکلات کا شکار ، ابتدائی 36 رنز پر سری لنکا کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ میچ ،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو(نیوز ڈیسک) دوسرا ٹیسٹ میچ ،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا فائنل آج سے شروع ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعدپاکستان شاہینز کی ہوٹل آمد، کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعدپاکستان شاہینز کی ہوٹل آمد،پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے شاندار استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق ،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، سرفراز ،حسن علی اور شاہین آفریدی نے نوجوان کھلاڑیوں کو گلے لگا کر مبارکباد مزید پڑھیں