
رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کے سابقہ دور کے اخراجات کے بارے میں موازنہ گمراہ کن اور غلط ہے،پی سی بی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )موجودہ چیئرمین کے تمام سفری اخراجات کا باقاعدہ اندرونی اور بیرونی طور پر آڈٹ کیا گیا تھا، سابق چیئرمین رمیز راجہ کو نئی گاڑی فراہم کی گئی













