رمیزراجہ نے اظہراعلی کو یادگاری شیلڈ پیش کی،سابق کپتان کی فیملی فوٹوبھی ٹویٹر پر شیئرکردی

کراچی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اظہر علی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیزراجہ کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کردی گئی۔ہفتےکوسماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مزید پڑھیں

شنیرا اکرم اداکار فیروز خان پرکیوں برہم ہوگئیں 

سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے روڈ سیفٹی کو نظر انداز کرنے پر اداکار فیروز خان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ’بچے کھلونے نہیں ہوتے‘۔ شنیرا اکرم نے مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سامنے ہماری ٹیم ٹیسٹ میں ابھی ناتجربہ کار ہے: محمد یوسف

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہےکہ ہماری ٹیم دونوں ٹیسٹ ہار کر لڑی اور ہماری ٹیم کی بیٹنگ کو ناکام کہنا درست نہیں۔جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہاکہ کراچی کی مزید پڑھیں

پی سی بی نے 6 آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈائریکٹر کرکٹ کی تلاش شروع کردی۔پی سی بی نے 6 آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کیا ہے جس میں نئے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

میرا بیٹا حافظِ قرآن بھی ہے ،ابرار احمد کے والد بیٹے کی شاندار کارکردگی پر خوش

کراچی(نیوزڈیسک)میرا بیٹا ماشاء اللہ حافظِ قرآن بھی ہے اور شرارتی بھی ہے لیکن اب بڑا ہوگیا ہے۔ اس کا دھیان اب صرف کرکٹ کھیلنے میں۔ قرآن حفظ کرنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف 7 وکٹیں لے کر اس نے مجھے مزید پڑھیں

ہم سے غلطیاں ہوئیں، ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے،بابر اعظم

ملتان(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں مزید پڑھیں

سنیں مجھے کچھ کہنا ہے! کیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ملتان کی سڑک پر آگئے؟ جانیے اس خبرمیں

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ان دنوں ملتان میں جاری ہے، تاہم اسی دوران سوشل میڈیا پر دلچسپ تصاویر بھی وائرل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکز کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟تفصیل جانئے اس خبر میں

ملتان(نیوز ڈیسک)کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟ نوجوان اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو میچ میں انگلینڈ کے تجربہ کار بلے بازوں کو چکرا کر رکھ دیا۔ پانچ بلے بازوں کو گھر بھیج دیا۔24 سالہ مسٹری اسپنر کی مزید پڑھیں

یہ کیا ہو گیا ۔۔۔؟ پاکستانی امپائر علیم ڈارکے ایک ہی دن میں 3 فیصلے غلط۔۔۔ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کے تین فیصلے غلط ثابت ہوئے جس کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے۔امپائر علیم ڈار دنیا بھر میں اپنے صحیح فیصلوں مزید پڑھیں

بابر نے ایشیا کپ میں ہی بتادیا تھا میں ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹیم میں نہیں ہوں گا: شعیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ میں ہی مجھ پر واضح کر دیا تھا کہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں مزید پڑھیں