
ظاہری لباس سے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر معافی مانگتی ہوں، لوگ مجھے بدلا ہوا دیکھیں گے، اداکارہ
ممبئی ( اے بی این نیوز )بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے لباس سے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں














