ٹی وی اداکارہ جویریہ عباسی شادی کے بندھن میںبندھ گئی، انسٹا گرام پر تصاویر شیئر
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹی وی اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا لکھا کہ انہوںنے تین ماہ قبل سہیلیوںاور بیٹی کی مشاورت سے ایک کاروباری شخصیت














