جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں، محسن رانجھا کے حسین عروسی ملبوسات کی تصاویر شیئر

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں۔جھانوی کپور نے پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے حسین عروسی ملبوسات پہنے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کردیں، فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی۔جھانوی کپور کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ گرفتار

لودھراں(نیوزڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس نے لودھراں کے نواحی گائوں ڈانوراں میں ان کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے ۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

ماہرہ خان سے پہلے شاہ رُخ خان کیساتھ فلم ’’رئیس‘‘کیلئے مجھے آفر ہوئی تھی، ایمان علی کادعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وو ڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’رئیس‘‘ ماہرہ خان سےپہلے اُنہیں آفر ہوئی تھی۔سوشل میڈیا پر اداکارہ ایمان علی کا ایک انٹرویو مزید پڑھیں

بابا کو زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے وہ یہ جنگ لڑ جائیں گے ۔۔ فردوس جمال کی صحت کے بارے میں ڈاکٹروں نے ان کے بیٹے کو کیا بتا یا؟

والد کیلئے اب بھی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ یہ پریشانی بھرے الفاظ ہیں ملک کے نامور اور سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے۔ ان کا کہنا ہے کہ والد کینسر جیسے بڑے مرض میں مبتلا ہیں۔اپنے نئے بیان میں فردوس مزید پڑھیں

فردوس جمال کو کون سی سنگین بیماری ہوگئی؟ بیٹے کا پیغام

ممبئی(نیوز ڈیسک)ہمارے والد کو کینسر ہوگیا ہے۔ ان کا علاج شوکت خانم میں چل رہا ہے۔ یہی زندگی ہے،یہ کہنا ہے مشہور اداکار فردوس جمال کے صاحبزادے حمزہ فردوس کا۔ حمزہ نے اپنے والد کے ساتھ انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر مزید پڑھیں

لوگ کہتے ہیں میں ارجن کی زندگی خراب کررہی ہوں،ملائیکہ اروڑا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور سے ڈیٹنگ سے متعلق تنقید کا نشانہ بنانے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے بھائی ارباز خان سے مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارجیمز بانڈ بھی پشاوری چپل کے دیوانے نکلے

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کی مشہور پشاوری چپل کی شہرت بالی ووڈ تک پہنچ گئی، شہرہ آفاق جیمز بانڈ سیریز کے ہیرو ڈینیئل کریگ نے بھی پشاوری چپل پہن لی۔برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ اپنی حالیہ فلم گلاس اونئن میں ہلکے کریم رنگ کی مزید پڑھیں

بیٹے کا انتقال ٹینک میں گرنے سے نہیں بلکہ ۔ مشہور اداکار ببرک شاہ نے غلط خبر چلانے والے کو کیا کہہ دیا؟تفصیل اس خبر میں ،بیٹے کا انتقال تالاب میں گرنے سے ہوا،ببرک شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)جس نے بھی میرے بیٹے کی موت پر یہ الفاظ کہے اللہ اسے اپنے 2 بیٹے دفنانے کی توفیق دے۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں اس باپ کے جو غم سے نڈھال ہے۔ ہم یہاں بات کر رہے ہیں مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ممتاز نے شوبز کی دنیا کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ ممتاز ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کر رہی ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ انہوں نے شوبز کو الودع کہہ دیا ہے ۔تامل اداکارہ ممتاز خان ، جن کا اصل نام نغمہ خان مزید پڑھیں