
خلیفہ چہارم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا یوم ولادت آج مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان بھر میں آج خلیفہ چہارم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا یوم ولادت مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔خلیفہ چہارم مولود کعبہ











