
دریائے ستلج بپھر گیا، خطرے کا بگل بجا دیا گیا،دریائے سندھ کی تباہ کاریاں، کروڑوں روپے کی دریائی چیک پوسٹ نگل گیا
قصور ،لیہ (اے بی این نیوز )دریائے ستلج نے خطرے کا بگل بجا دیا ،گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ۔ قصور:پاک فوج کی جانب سے تلوار پوسٹ














