
آج عمران خان،سہیل آفریدی ملاقات؟ اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ممکنہ آمدراولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے














