
موسلادھار بارشیں ، بابوسر روڈ پر بادل پھٹنے سے تباہی ، ڈاکٹر کی فیملی سمیت7 افراد جاں بحق ،15 سے زائد سیاح لاپتہ
گلگت (اے بی این نیوز)بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر














