
9مئی توکوئی ڈرامہ نہیں تھا،ویڈیوزموجودہیں یہ حقیقت تھی، راناثنااللہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم نےکوئی9مئی نہیں کیاتھاپھربھی کیسزہوئے۔ جن کوگرفتارکیاگیاوہ اپنامقدمہ عدالت میں لڑسکتےہیں۔ کوئی گرفتارہواتویقیناً کسی مقدمے یاالزام پرکیاگیاہوگا۔ گرفتارہونےوالےعدالت














