
اگر نئی جارحیت ہوئی تو پاکستان پیچھے نہیں رہے گا جو تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی ( اے بی این نیوز)پاک فوج نے بھارتی سیکیورٹی قیادت کے اشتعال انگیز اور جارحانہ بیانات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیرذمہ دارانہ بیانات بھارت








