
وزیر مملکت، وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی لبنان کے سفیر سے ملاقات
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے اپنے دفتر میں پاکستان میں لبنان کے سفیرعبدالعزیز عیسیٰ سے ملاقات کی۔














