
سعودی عرب کے قریب انٹرنیشنل سب میرین کیبل کٹنے کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار شدید متاثر ہوئی،شزہ فاطمہ
اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے قریب انٹرنیشنل سب میرین کیبل کٹنے














