اہم خبریں

earth quick

زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (اے بی این نیوز       )کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت5.0ریکارڈ،گہرائی25کلومیٹرتھی۔ زلزلےکامرکزکوئٹہ سے65کلومیٹر دورمغرب میں تھا۔

مزید پڑھیں »
SHEHBAZ-11

تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار قوموں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے،عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم کا پیغام

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر کے

مزید پڑھیں »