
آج سپریم کورٹ کےفیصلےسےہمارےموقف کی جیت ہوئی،وزیراعلیٰ کےپی
پشاور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ۔ وزیراعلیٰ کی مخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلےپرکابینہ اراکین اورپارٹی قائدین کومبارکباد دی۔ علی امین گنڈاپور نے














