
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، نوجوان خود کوجدیدٹیکنالوجی کے مطابق ڈھالیں ،چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی بدل رہی ہے۔ ہمیں ٹیکنالوجی میں آگے آنا ہے ورنہ پیچھے رہ














