
نیا ترمیمی بل نہیں لایا جاسکتا،قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملا زمت میں توسیع ، کوئی تجویز زیر غور نہیں ،وزیر قانون
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر قانون اعظمنذیر تارڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس میں کوئی آئینی ترمیم نہیں ہو سکتی۔














