
سیکیورٹی فورسزکاضلع کیچ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن، اہم کمانڈرسمیت4دہشت گردہلاک
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسزکاضلع کیچ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلے میں اہم کمانڈرسمیت4دہشت گردہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق مجید














