
القادر ٹرسٹ ریفرنس، پرویز خٹک کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں بیان قلمبند
راولپنڈی(نیوزڈیسک)القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں طلب کئے گئے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا بیان عدالت میں ریکارڈ کرا دیا۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی














