
سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان میں آپریشن،30خوارج جہنم واصل
جنوبی وزیرستان(اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطا بق سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں30خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت














