اہم خبریں

faizabad-operation-cto

بےہنگم ٹریفک اورغیرقانونی پارکنگ کا معاملہ، فیض آبادکےمقام پرٹریفک پولیس کابڑاآپریشن

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )بےہنگم ٹریفک اورغیرقانونی پارکنگ کا معاملہ فیض آبادکےمقام پرٹریفک پولیس کابڑاآپریشن کیا گیا۔ غیرقانونی پارک گاڑیاں سڑکوں سےہٹادی گئیں آپریشن کی نگرانی خودسی ٹی اوذیشان حیدرنےکی۔

مزید پڑھیں »