
زرعی ٹیکس کا نوٹیفکشن کالعدم قرار،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
لاہور( اے بی این نیوز )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، سپیکر ملک محمد احمد خان نے ایگزیکیٹو آرڈر کے تحت زرعی ٹیکس کا نوٹیفکشن














