
پاسبان حریت کا’’بھارت جموں وکشمیر چھوڑدو‘‘ قافلہ تیسرے دن درالحکومت مظفرآباد میں داخل
مظفرآباد (اے بی این نیوز ) پاسبان حریت کے زیر اہتمام “بھارت جموںو کشمیر چھوڑدو” قافلہ تیسرے دن دارالحکومت پہنچ گیا۔شہر کی مرکزی شاہراہ پر’’یکجہتی جموںو کشمیر ریلی‘‘ کا انعقاد،














